Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“cake”

Showing 1–10 of 11

1.

cake

noun

Meanings

  1. 1

    dough baked

    روٹی ۔ کاک

    • There is no cake but there is the like of the same make. (Prov.)

      ہے ہر شے کا دنیا میں ثانی ضرور (ایک توے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی)

  2. 2

    (flat)

    چپاتی ۔ ٹکیا ۔ سُہال

    • cake and wine

      شراب و کباب ۔ گزک ۔ ناشتا ۔ چکھا چکھی ۔ منہ بٹالنا ۔ ضیافت ۔ جل پان ۔ حلوا پوری

    • a cake of soap

      صابن کی ٹکیا

2.

cake

verbnoun

پپڑیانا ۔ پپڑی جمنا ۔ پپڑانا

3.

barley-cake

noun

جو کی روٹی

4.

bride-cake

noun

چھاک ۔ مٹھی ۔ توشہ

5.

crisp, crispy

adjective

Meanings

  1. 1

    curly

    جُھری دار۔ بل دار۔ پیچ دار

  2. 2

    brittle

    کرارا۔ کُرکُرا۔ کرکنا۔ بُھربُھرا۔ مُرمُری۔ خستہ۔ پھسپھسا۔ پھسکا

    • crispy cake

      پاپڑ۔ پپڑی۔ کھیکری۔ تُنکی

6.

dough

noun

گندھا ہوا آٹا یا میدہ۔ خمیر

Phrases & examples

  1. My cake is dough.

    میرا کام کچا ہے

7.

oil-cake

noun

کھل کا ڈھیپا۔ کھلی کی ٹکیا

8.

pancake

noun

کڑھائی کا پکا ہوا پکوان مثل پوری وغیرہ۔ مال پؤا۔ لچئی

9.

plum-cake

noun

وہ مٹھائی جس میں کشمشیں پڑی ہوں۔ کشمش دار کیک

10.

sponge-cake

noun

کھجلا۔ انردسا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books