Dictionary results for
“build”
Showing 11–20 of 30
Meanings
- 1
raise
کھڑا کرنا۔ اٹھانا۔ استادہ کرنا۔ قائم کرنا۔ نصب کرنا
- 2
build
تعمیر کرنا۔ بنانا۔ اٹھانا۔ چننا
- 3
exalt
بڑھانا۔ سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ ممتاز کرنا۔
- 4
cheer
من بڑھانا۔ جی خوش کرنا۔ ھمت بندھانا۔ تقویت دینا
- 5
make
بنانا۔ ٹھیرانا۔ پیدا کرنا۔ برپا کرنا۔ قائم کرنا
Meanings
- 1
a level surface
چوپٹ چٹان۔ چٹیل میدان۔ سطح زمین۔ چورس دھرتی
- 2
- 3
something broad and flat in form
چوڑی اور چپٹی چیز۔ چوڑے پیندے کی کشتی۔ چوڑی گھاس کی ٹوپی۔ ٹھیلا
- 4
the flat part of anything
چپٹی یا چوڑی طرف
flat of a knife
چاقو کی کور یا بغل
- 5
a floor in a building
منزل۔ تہ۔ چھت۔ مکان کی منزل پر چند کمروں کی اقامت گاہ۔ فلیٹ
- 6
a dull fellow
گاؤدی۔ ابلہ۔ احمق۔ کودن
Show 1 moreShow fewer
- 7
(Music)
بھاری آواز۔ ایک سر کا نشان
Meanings
- 1
in any building
زمین۔ تہ زمین۔ سطح۔ فرش
- 2
- 3
a platform
چبوترا۔ چونترا۔ پٹڑی
Meanings
- 1
lay the basis of
بنیاد یا نیو ڈالنا۔ بنیاد رکھنا۔ قائم کرنا۔ مقرر کرنا۔ تعمیر کرنا۔ اٹانا۔ بنانا
- 2
build
بنا ڈالنا۔ شروع کرنا۔ آرمبھ کرنا
Phrases & examples
Pride like an eagle, builds among the stars But pleasure, lark-like nests upon the ground. (Young)
اڑتا غرور ہیگا ھما سا گگن کے بیچ
ھیگی خوشی اگن سی زمیں سے لگی ہوئیF.C
Meanings
- 1
a warehouse
گودام۔ مخزن۔ مال گودام۔ خزانہ۔ گولا
- 2
the building for powder
میخزین۔ میگزین۔ باروت خانہ۔ لال پٹارا
- 3
a pamphlet
مختلف مضامین کا مقرری رسالہ۔ (جریدہ۔ صحیفہ۔ مجلہ۔ میگزین)
- 4
Meanings
- 1
machine for grinding
چکی۔ چکلا۔ جانتا۔ دلیٹا۔ آسیا۔ کولھو۔ چاک
No mill, no meal.
چکی بن آٹا کہاں
- 2
the building
کارخانہ۔ (مل)
Meanings
- 1
a memorial
یادگار۔ آثار۔ نشانی۔ کوئی شے جو کسی کے نام کی یادگار ہو
- 2
a building
روضہ، درگاہ، چھٹری، مینار وغیرہ (قدیم عمارت)
- 3
Meanings
- 1
- 2
cast
صورت۔ وضع۔ تراش۔ ڈھنگ۔ ڈھال۔ (شکل)
- 3
- 4
- 5
Meanings
- 1
a musical drama
باجے کے ساتھ نقل یا سوانگ۔ تماشا۔ اوپیرا۔ غنائی تمثیل
- 2
the building
سوانگ گھر۔ ناچ گھر۔ تماشا گھر
Looking for classic Urdu literature? Read the books