bother
verb active
دق کرنا ۔ جان کھانا ۔ بھیجا یا مغز کھانا ۔ ناک میں دم کرنا
Phrases & examples
Don't bother
دق مت کرو
Dictionary results for
Showing 221–230 of 1,366
verb active
دق کرنا ۔ جان کھانا ۔ بھیجا یا مغز کھانا ۔ ناک میں دم کرنا
Don't bother
دق مت کرو
noun
جھمیلا ۔ کھٹکھٹا ۔ بکھیڑا ۔ مخمصہ ۔ دقت
adjective
تکلیف دہ ۔ بکھیڑے والا
nounplural
جونکی ۔ جونکتی ۔ کیڑے جو گھوڑے کی آنت میں ہوتے ہیں
verb active
شیشے یا بوتل میں بھرنا یا بند کرنا
noun
بوتل ۔ شیشہ ۔ مینا ۔ قرابہ
The love of a woman and a bottle of wine, Are sweet for a season, but last for a time. (Prov.) تعشق بتوں کا اور ہاں مے پرستی ہیں خوش، لیک تھوڑے دن ہے ان کی ہستی F.C.
bottle companion
ہم پیالہ ۔ ہم کاسہ
bottle of a hay
گھاس کا گٹھا
To seach for a pin in a bottle of hay. (Prov.)
گھاس کے گٹھے میں سوئی ڈھونڈنا
noun
بوتل صاف کرنے کا برش
noun
کدو ۔ گھیا ۔ لمبا گھیا
noun
ہرا کانچ
noun
آڑی ۔ ساتھی ۔ پٹھو
Looking for classic Urdu literature? Read the books