aries
noun
مینڈھا ۔ میکھ ۔ حمل
Dictionary results for
Showing 1–10 of 14
noun
مینڈھا ۔ میکھ ۔ حمل
noun
سَوانا ۔ سیما ۔ سرحدیں ۔ حدود ۔ چوحدی ۔ حدود اربعہ ۔ حد ۔ ڈانڈا مینڈا
boundary cases
ڈانڈے مینڈے کے مقدمے ۔ مقدمات سرحدی
boundary dispute
تنازعہ سرحدی سیما بباد ۔ حدود کے جھگڑے
boundary mark or line
سوانا ۔ سرحد ۔ مینڈ ۔ ڈھوا
boundary (of a field)
باڑ ۔ مینڈ ۔ ڈولا
boundary of a village
گاؤں کا سِوانا
boundary roads between two states
ڈانڈا مینڈا ۔ سرحدی سڑک
noun
نر گاؤ ۔ سانڈ ۔ بجار
(Ast.)
بیل ۔ ثور ۔ بِرکھ
At last from Aries rolls the bounteous sun
And the bright Bull receives him. (Thomson)
حمل سے نکل فیض بخش آفتاب چلا ثور میں وہ بصد آب و تاب F.C.
stock-jobber
ام چار کو خریدارِ حصہ
take the bull by the horn
بیل کو سینگوں سے پکڑ لینا ۔ جراٴت سے سامنا کرنا
noun
ہڈی کا گلنا یا سڑنا ۔ ہڈی میں ناسور
adjective
اوت کرنے والا ۔ کفائتی ۔ کفایت شعار
The chariest maid is prodigal enough if she unmask her beauty to the moon. (Shakespeare)
جو ایک بار حسن اپنا ماہ کو دکھایا تو کم خرچ ماہروئے گنج ایک لٹایا F.C.
His rising reputation made him more chary of his fame. (Jeffrey)
جوں جوں نام بڑھتا گیا وہ اپنی شہرت کاپاس زیادہ کرنے لگا
noun
ضد ۔ عکس ۔ بپریت ۔ خلاف ۔ مغائرت ۔ تباین ۔ تضاد
No contraries hold more antipathy
Than I and such a knave. (Shakespeare, 'King Lear' ii. 2.) کسی غیر میں ہے نہیں بُغض ایسا کہ جیسا مجھے ایسے کپٹی سے ہیگا F.C.
contraries do not meet
بپریت میں میل کہاں ۔ ضدّین لایجتمعین
contrary to
برخلاف ۔ برعکس ۔ اُلٹا
on the contrary
اُلٹے ۔ برخلاف اس کے ۔ برعکس اس کے
to the contrary
خلاف ۔ اُلٹے
I told him to the contrary.
میں نے اس کے خلاف اس سے کہا تھا
verb active
fix the bounds of
حد یا سیم ٹھیرانا، ٹھاننا یا باندھنا۔ قائم کرنا۔ تعین کرنا۔ محدود کرنا
mark the limits of
چوحدی باندھنا یا مقرر کرنا۔ ڈانڈا مینڈا کھڑا کرنا
to define the extent of a kingdom or country
ملک یا قلم رو کی حدود مقرر کرنا
determine with precision
ٹھیک یا صاف روپ یا شکل دکھانا
determine the precise signification of
تعریف کرنا یا بیان کرنا۔ تشخیص کرنا۔ مشخص کرنا۔ خصوص کرنا۔ تصریح کرنا۔ توضیح کرنا۔ صراحت کرنا
to define a term
لفظ کے ٹھیک معنی بیان کرنا
define the boundaries
حد باندھنا۔ ڈھولے بندی کرنا۔ سرحد ٹھیرانا۔ حد بست کرنا۔ محدود کرنا
verb active
fix the boundaries
احاطہ، محدود، انحصار یا حد بندی کرنا۔ حد باندھنا یا لگانا۔ سوانا ٹھیرانا۔ احاطہ کھینچنا۔ گھیرنا
set bounds to
حد لگانا یا ٹھیرانا۔ انتہا کرنا۔ انجام کو پہنچانا۔ ختم یا اخیر کرنا
shape
مقرر کرنا۔ ٹھیرانا۔ قائم کرنا۔ ٹھیک کرنا۔ڈول دینا۔ روپ یا آکار ڈالنا
ascertain definitely
تشخیص کرنا۔ تعین کرنا۔ تنقیح، نرنے، نشچئے یا نردھار کرنا۔ قرار دینا۔ ٹھیرانا
decide
تجویز، فیصل، رفع، پرچھا، فیصلہ یا نبٹیرا کرنا۔ نبٹانا۔ چکانا
The court has determined the cause.
عدالت نے مقدمے کا فیصلہ کردیا
resolve on
قصد یا عزم کرنا۔ ٹھاننا۔ ٹھٹنا۔ پکا ارادہ کرنا۔ منصوبہ باندھنا
define
تعریف کرنا۔ حد بیان کرنا
noun
the person
آگ لگاؤ۔ گھر جلاؤ۔ آتش زن۔ آتش انداز
Among the ancients incendiaries were burnt.
پہلے آگ لگانے والے جلا دیے جاتے تھے
an instigator
فسادی۔ فتوریا۔ فتنہ انگیز۔ مفسد۔ اگیا بیتال۔ بجلی بسنت
noun
the act
رسالت۔ بھیج۔ (مشن)
that with which a messenger is charged
سند۔ اجازت نامہ۔ اختیار۔ کارندگی۔ سپردگی۔ اجازت
persons sent
سفارت۔ ایلچی۔ دُوت
a station of missionaries
پادریوں کا مقام
مقصد زندگی
missionary
Looking for classic Urdu literature? Read the books