Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“aria”

Showing 41–50 of 63

41.

secretariat, secretaiate

noun

سکتر کا عہدہ۔ (دفترمتعمد۔ عہدہ سیکریٹری۔ سکرٹریٹ)

42.

sectarian

adjective

کسی خاص فرقے کے متعلق۔ (فرقہ پرست)

43.

shade

noun

Meanings

  1. 1

    shadow

    چھاں۔ سایہ۔ نرم گھاس۔ روشنی۔ کی روک۔ پرچھائیں۔ (ظل)

  2. 2

    darkness

    تیرگی۔ تاریکی۔ اندھیرا۔

  3. 3

    a secluded retreat

    کنج۔ خلوت کی جگہ۔ گھپا۔

  4. 4

    protection

    حفاظت۔ بچاؤ۔ آڑ۔ سایہ۔

    • spirit

      بدن سے مفارقت کرنے کے بعد کی ورح۔ بھوت۔ پریت

  5. 6

    (Paint.)

    تصویر کا تاریک حصہ

  6. 7

    variation of colour

    رنگ کا درجہ (شیڈ)

Show 2 more
  1. 8

    a very minute difference

    باریک فرق۔ تاؤ بھاؤ۔ (معنی کا نازک اور لطیف فرق)

  2. 9

    a screen

    آڑ۔ پردہ

    • a glass shade

      فانوس

    • a shade over doors

      سائبان۔ اسارا

    • lamp shade

      لیمپ شیڈ۔ لیمپ پوش

    • shade of colour

      رنگ کا درجہ یا تدریجی کیفیت۔ شیڈ۔

44.

sublapsarian

noun

وہ عیسائی جو یہ مانتے ہیں کہ آدم بلامشیت مرتد ہوا۔

45.

supralapsarian

noun

معقتد اس بات کا کہ آدم حسب مشیت مرتد ہوا۔ فوق ہبوطیت۔

46.

trinitarian

noun

تثلیث کا معتقد

47.

ubiquist, ubiquitarian

noun

حضرت عیسیٰ کو ہر جگہ موجود ماننے والا

48.

unitarian

adjective

منکر تثلیث۔ موحد۔ توحید پرست۔ وحدت پسند

49.

utilitarian

noun

جو شخص رفاہ عامہ کو اپنے تمام امور میں پیش نظر رکھے۔ پرمارتھی۔ افادیت پسند۔ افادی

50.

utilitarianism

noun

پرمارتھ۔ رفاہ عامہٴ خلائق۔ افادیت پسندی۔ غرض پرستی

Looking for classic Urdu literature? Read the books