Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“any”

Showing 11–20 of 249

11.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

13.

band

noun

Meanings

  1. 1

    tie

    باندھنا

  2. 2

    a company

    جماعت ۔ فرقہ ۔ گروہ ۔ گول ۔ منڈلی ۔ جتھا ۔پرا

    • band-master

      باجا سکھانے والا ۔ بین ماسٹر (Cor.) ۔ بینڈ باجے کا افسر

    • band of dacoits

      ڈاکوؤں کی دھاڑ ۔ قزاقوں کا قافلہ

    • band of musicians

      طائفہ ۔ باجے والے

    • band of soldiers

      سپاہیوں کا پرا

14.

bear

verb active

Meanings

  1. 1

    support

    سنبھالنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا

  2. 2

    carry

    لے چلنا ۔ لے جانا ۔ پہنچانا ۔ ڈھونا

  3. 3

    endure

    سہنا ۔ سہارنا ۔ جھیلنا ۔ اُٹھانا ۔ پی جانا ۔ برداشت کرنا ۔ تحمل کرنا

    • But man is born to bear. (Pope)

      آدمی سہنے ہی کو پیدا ہوا ہے

  4. 4

    cherish in the mind

    دل یا من میں رکھنا

  5. 5

    have

    رکھنا ۔ ہونا

  6. 6

    be capable of, admit

    لگنا ۔ دینا ۔ گنجائش رکھنا

    • bear a meaning

      معنے رکھنا یا دینا

Show 4 more
  1. 7

    produce (as fruit)

    لگنا ۔ لانا ۔ پھلنا

  2. 8

    bring forth

    وضع حمل۔ جننا عورت ۔ بچہ دینا ۔ بیانا ۔ ڈالنا جانور

  3. 9

    afford

    ساتھ ہونا یا جانا

    • To bear one company.

      ساتھ جانا

  4. 10

    behave

    چلنا ۔ ڈھنگ برتنا ۔ وطیرہ یا طریقہ اختیار کرنا

    • bear a burden

      بوجھ اُٹھانا

    • bear a hand

      ہاتھ لگانا ۔ الگانا ۔ اُٹھانا ۔ سہارا دینا ۔ مدد دینا

    • bear affliction

      تکلیف اٹھنا ۔ مصیبت سہنا یا جھیلنا

    • bear arms

      ہتھیار باندھنا

    • bear down

      چڑھ آنا ۔ دبانا ۔ زیر کرنا ۔ غالب آنا

    • Truth is borne down.

      جھوٹے کے آگے سچا رو مرے (مثل)

    • (Before falsehood truth weeps and dies)

    • bear down upon

      آ پڑنا ۔ آن ٹوٹنا ۔ چڑھ آنا

    • bear hard upon

      دبانا ۔ تنگ یا سختی کرنا ۔ زور چلانا ۔ عافیت تنگ کرنا ۔ سخت گیری کرنا

    • bear meekly

      سہنا ۔ برداشت کرنا ۔ لہو کے سے گھونٹ پی جانا

    • bear off

      لے بھاگنا ۔ اُٹھا لے جانا

    • bear office

      عہدے دار ہونا ۔ منصب رکھنا ۔ عہدے برائی کرنا

    • bear on

      چلتا رکھنا ۔ کیے جانا ۔ جاری رکھنا

    • bear out

      سہائتا کرنا ۔ تائید کرنا ۔ مستحکم کرنا ۔ تقویت دینا

    • bear the expense or cost of

      خرچ اٹھانا ۔ زیر بار ہونا

    • bear through

      انجام، انت یا اخیر تک پہنچانا ۔ نباہنا

    • bear up

      ڈھارس یا ہمت رکھنا ۔ ہمت نہ ہارنا

    • bear upon

      تعلق یا رشتہ رکھنا

    • bear with

      سہنا ۔ اُٹھانا ۔ سہارنا ۔ برداشت کرنا

    • able to bear assessment

      ادائے جمع کے قابل ہونایا گنجائش رکھنا

15.

bevy

noun

Meanings

  1. 1

    (of birds)

    جُھنڈ ۔ ٹکڑی ۔ گٹ ۔ جِھلّڑ ۔ باڑ ۔ گول

  2. 2

    company

    منڈلی ۔ ٹولی ۔ جُھنڈ ۔ جھومر ۔ جھرمٹ ۔ پرا ۔ گول

16.

bid

noun

بولی ۔ دام

Phrases & examples

  1. Any bid for this?

    اس کے واسطے کیا دام؟

17.

bitter

noun

Meanings

  1. 1

    anything bitter

    کڑوی چیز ۔ تلخ شے

  2. 2

    (Med.)

    کڑوی اوکھد ۔ تلخ دوا

18.

body

noun

Meanings

  1. 1

    substance

    وجود ۔ مادہ ۔ شے ۔ بستو ۔ چیز ۔ تت

  2. 2

    material frame

    بدن ۔ دیہہ ۔ تن ۔ سریر ۔ کایا ۔ قالب خاکی ۔ انگ ۔ جسم ۔ ڈھانچ ۔ پنڈا ۔ کاٹھی ۔ جثہ

    • absent in the body, but present in spirit

      دیہ سے دور، من سے دھورے

  3. 3

    corpse

    مردہ ۔ لاش ۔ نعش ۔ جنازہ ۔ لوتھ

  4. 4

    collective mass

    گول ۔ مجموعہ ۔ جتھا ۔ جھنڈ ۔ گروہ ۔ جماعت ۔ منڈلی

  5. 5

    corporation

    زمرہ ۔ برادری ۔ بھیا چارا ۔ پنچایت

  6. 6

    person

    شخص ۔ آدمی ۔ نفر ۔ کس ۔ جن ۔ کوئی ۔ منش ۔ انسان ۔ لوگ

    • anybody

      کوئی آدمی

    • everybody

      ہر شخص یا سب کوئی ۔ ہر فرد بشر

    • Let the poor body alone

      بیچارے مردے کو جانے دو

Show 3 more
  1. 7

    main part

    قلب ۔ بیچ ۔ متن

  2. 8

    (a solid)

    جسم ۔ دَل دار بستو

  3. 9

    strengh

    زور ۔ بل ۔ طاقت

    • a homogeneous body

      جسم بسیط ۔ یکساں بستو

    • a vegetable body

      مادہٴ نباتی یا نباتاتی

    • an animal body

      مادہٴ حیوانی

    • in a body

      ایک سنگ ۔ ایک ہو کر ۔ اکھٹے ۔ جھنڈ کا جھنڈ ۔ غول کا غول

    • in the body of

      متن میں ۔ بیچ میں

    • the heavenly bodies

      اجرام فلکی ۔ آکاس بستو

    • the body of a boat

      خول

    • the body of a book

      متن

    • the body of a carriage

      ہودہ ۔ صندوق ۔ پھڑ

    • body of an army

      قلب لشکر ۔ کٹک مدھ

    • body of a ploughshare

      اکواسی

    • body of a writing

      متن ۔ اصل

19.

botany

noun

بناسپتی یا بولی بدیا ۔ علم نباتات

20.

bowels

nounplural

Meanings

  1. 1

    intestines

    آنت ۔ آنتیں ۔ انتڑی ۔ انتڑیاں ۔ رودہ

  2. 2

    inner part

    درمیانی حصہ ۔ پیٹ ۔ بیچ ۔ درمیان

  3. 3

    compassion

    دیا ۔ رحم ۔ درد ۔ ترس

    • He has no bowels for any one.

      اُس کو کسی پر ترس نہیں آتا

Looking for classic Urdu literature? Read the books