sally
verb neutor
نکلنا۔ باہر نکلنا۔ خروج کرنا۔ اٹھ دوڑنا۔ جھپٹنا۔ اندر سے نکل کر حملہ کرنا
Dictionary results for
Showing 891–900 of 1,125
verb neutor
نکلنا۔ باہر نکلنا۔ خروج کرنا۔ اٹھ دوڑنا۔ جھپٹنا۔ اندر سے نکل کر حملہ کرنا
noun
a leaping forth
تاخت، جھپٹ۔ زقن (زقند)
a quick issue
خروج۔ نکاس (ظہور)
daviation
انحراف
a filght of fancy
خوش خیالی۔ بلند پروازی۔ سیر (تفریح)
act of levity
زندہ دلی۔ خوش مزاجی (ہنسی مذاق۔ مزاح دل لگی)
noun
قعلہ کا وہ راستہ جہاں سے فوج نکل کر غنیم پر حملہ کرے۔ چور کھڑکی۔ دریچہ
noun
the chloride of sodium
نمک۔ نون۔ رام رس۔ ملح
taste
مزہ۔ رس۔ لذت
piquancy
تیزی۔ چٹکیلاپن۔ مذاق
a salt-callar
نمک دان
(Chem.)
کھار۔ شور
(slang)
ملاح، سفر کا کیڑا
above the salt
اعلیٰ درجہ کا۔ ذی رتبہ
attic salt
لطیف نکتہ
below the salt
ادنیٰ درجے کا، ادنیٰ۔ (کم رتبہ)
eat salt with
شریک طعام ہوجانا
old salt
پرانا یا تجربہ کار ملاح
rock-salt
چٹانی نمک۔ لاہوری نمک
table salt
پسا ہوا صاف نمک
true to one's salth
نمک حلال۔ وفادار
salt department
نمک سائر کا سرشتہ
verb active
sprinkle with salth
نون چھڑکنا یا برکنا
fill with salts
نمک بھرنا۔ شوردار کرنا۔ نون ڈالنا۔ نمکین کرنا۔ کھاری کرنا
if the salt lost its savour, wherewith shall it be salted.
جب نمک میں سے مزہ جاتا رہے تو نمک میں مزہ کہاں سے آئے؟
adverb
ہجویہ۔ طنزاً۔ طعنے کے طور پر۔ کنایتہً۔ (تعریضاً)
adverb
مذمتہً۔ طنزاً۔ ہجویہ۔ (تعریضاً)
noun
پیالی جو شمع دان میں بتی کے کناروں کے بچانے کے لیے ہوتی ہے
noun
جذام۔ خارش۔ کھجلی۔ کچ کوڑ۔ (خارش)
verb active
کسی چیزکے حاشیے یا کنارے پر دائرے کی قوسین بنانا یا کاٹنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books