Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“all”

Showing 621–630 of 1,125

621.

lapse

verb neutor

Meanings

  1. 1

    pass slowly

    گزرنا۔ بہنا۔ بیتنا

  2. 2

    fail in duty

    چوکنا۔ خطا کرنا۔ غلطی کرنا۔ قصور کرنا۔

  3. 3

    pass from one to another

    منتقل ہونا۔ بکنا۔ ایک سے دوسرے پر جانا

  4. 4

    fall

    پڑنا۔ کرنا۔ اترنا۔ زوال پانا۔ گھٹنا۔ بگڑنا۔

622.

last

adverb

Meanings

  1. 1

    the last time

    پچھلے وقت ۔ اخیر مرتبے

    • When say you my father last?

      حال میں میرے والد کو آپ نے کب دیکھتا تھا؟

  2. 2

    finally

    آخر کو۔ آخر۔ انجام کار

  3. 3

    in order or time

    سب سے پیچھے یا آخر

624.

leave

noun

Meanings

  1. 1

    permission

    اجازت۔ پروانگی۔ آگیا۔ اذن

  2. 2

    departure

    رخصت۔ چھٹی۔ وداع۔ میعاد رخصت

    • on leave

      چھٹی پر

    • to take leave

      رخصت لینا۔ رخصت ہونا۔ روانہ ہونا۔ بدا ہونا۔ الوداع ہونا۔ خیرباد کہنا۔ چھٹی لینا

    • Must I thus leave three, paradise? thus have Thee, native soil, these happy walks and shades. (Milton)

      اس طرح چھوڑ جاؤں اے باغ رضوان اب میں تجھ کو؟ روش و سایہ اے مرز بوم سب میں F.C

  3. 2

    abandon

    تیاگنا۔ تجنا۔ ترک کرنا۔ چھوڑنا۔ ڈالنا

    • Lo, we have left all, and have followed thee.

      دیکھ ہم سب کو تیاگ کر تیرے پیچھے ہوئے ہیں۔

  4. 3

    suffer to remain

    رہنے دینا۔ چھوڑنا

    • Leave one of your brethren here with me.

      اپنے بھائیوں میں سے کسی کو میرے پاس چھوڑ جاؤ

  5. 4

    bequeath

    دے مرنا۔ ہبہ کرنا۔ پیچھے چھوڑنا

    • I'll leave my son my virtuous deeds behind, And would my father had left me no more. (Shakespeare)

      چھوڑتا بیٹے کو ہوں میں پیچھے اپنے کام نیک چھوڑتا والد بھی پیچھے صرف اپنا نام نیک F.C

  6. 5

    entrust

    سپرد کرنا۔ تحو یل کرنا۔ حوالے کرنا۔ سونپنا۔ رکھنا

    • leave alone

      کسی کو اس کے حال پر چھوڑ دینا۔ کسی کے معاملہ میں دخل نہ دینا۔ نہ چھیڑنا

    • to leave in possession

      قبضہ بحال رکھنا

    • leave off

      ترک کرنا۔چھوڑنا۔ تجنا۔ ختم کرنا۔ موقوف کرنا۔ خاتمہ کرنا یا ہونا

    • leave out

      چھوڑ دینا۔ فروگزاشت کرنا۔ چھوڑ جانا۔ خارج کرنا۔ نکالنا۔ گنتی نہ کرنا۔ حساب میں نہ لانا۔ بھول جانا

625.

legally

adverb

قانوناً۔ حسب قانون۔ از روئے شرع

626.

let

verb active

Meanings

  1. 1

    permit

    آگیا د ینا۔ اجازت دینا۔ چھوڑنا۔

  2. 2

    hire

    بھاڑے یا کرائے پر دینا۔ اجرت پر دینا

    • to let alone

      چھوڑ دینا۔ جانے دینا

    • I cannot afford five shillings let alone five pounds

      پانچ روپے تو درکنار پانچ پیسے تو ہیں ہی نہیں

    • I have not had this live-long day one drop to cheer my heart.

    • Nor brown to buy a bit of bread with, let alone a tart.

      خوش کرنے کو دل مے کی ملی بوند نہ دن بھر روٹی کو بھی پیسہ نہیں، حلوا دھرو چھپر F.C

    • let blood

      فصد کھولنا۔ نشتر لگانا

    • to let down

      اتار دینا۔ نیچا کرنا۔ وقت پر ساتھ نہ دینا۔

    • to let fall

      گرنے یا پڑنے دینا

    • to let fly, let drive

      بوچھاڑ کرنا

    • to let in or into

      آنے دینا۔ اندر جانے کی اجازت دینا

    • to let off

      چھوڑنا۔ چلانا۔ داغنا۔ سزا معاف کرنا۔ مجبور کرنا

    • to let out 1.

      باہر جانے دینا۔ ظاہر کرنا

  3. 2

    بھاڑے یا کرائے پر دینا

    • to let loose

      رہا کرنا۔ کھول دینا۔ چھوڑ دینا

627.

liberally

adverb

سخاوت، فیاضی یا کشادہ دلی سے۔ دل کھول کر۔ (بہ افراط۔ آزادی سے۔ بےتعصبی سے۔ کھلے دل سے)

Phrases & examples

  1. If any of you lack wisdeo let him ask of God, who giveth to all men liberally.

    اگر تم میں سے کسی کو عقل نہ ہو تو وہ خدا سے مانگے، وہ فیاضی سے سب کو دیتا ہے۔

628.

lickerish

adjective

Meanings

  1. 1

    nice in the choice of food

    نازک ذائقہ

  2. 2

    eager to swallow

    چٹورا۔ کھاؤ۔ (لالچی ۔ حریص۔ بھوکا۔ زانی۔ بدکار۔ عیاش)

    • So lickerish after man's fish that they would such the blood as it ran from the dyring man.

      آدمی کے گوشت کے ایسے لالچی تھے کہ مرتے وقت جو آدمی کا خون نکلتا وہ پی جاتے۔

629.

lie

verb neutor

Meanings

  1. 1

    prostrate

    لیٹنا۔ لوٹنا۔ پڑنا۔ آرام کرنا

    • to lie down and sleep

      لیٹنا اور سونا

    • The leopard shall lie down with the kid. (Prov.)

      شیر بکری ا یک گھاٹ پانی پیتے ہیں

  2. 2

    occupy a place

    واقع ہونا۔ دھرا ہونا۔ رکھا ہونا۔ ہونا۔ جگہ گھیرنا۔

    • Envy lies between beings equal in nature, though unequal in circumstance.

      حسد ان شخصوں میں ہوتا ہے جو اصل میں یکساں ہوتے ہیں گو مختلف حالتوں میں ہوں

  3. 3

    remain

    ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ رہنا۔ قائم رہنا

    • to lie hid

      چھپا رہنا

  4. 4

    belong

    منحصر، متعلق یا موقوف ہونا

  5. 5

    law

    جائز ہونا۔ واقع ہونا۔ رجوع ہونا۔ دائر ہونا

    • to lie by

      باز آنا۔ (غیر مستعمل رہنا)

    • to lie in

      درد زہ میں ہونا۔ درد لگنا۔ سیوری میں ہونا۔ زچہ خانے میں ہونا

    • to lie on hands

      بھاری ہونا۔ ناگوار یا گراں معلوم ہونا

    • to lie under

      مجبور یا محبوب ہونا

    • to lie with

      ساتھ سونا۔ مباشرت کرنا۔ ہم بستر ہونا

630.

light

verb neutor

Meanings

  1. 1

    come to by chance

    اتفاق سے ہوجانا۔ واقع ہونا

    • A weaker man may sometimes light on notions which had escaped a wiser.

      کدا چت مورکھ کو بھی ایسی بات سوجھتی ہے جو چتر کو نہیں سوجھتی

  2. 2

    rest

    بیٹھنا۔ ٹکنا۔ آرام یا دم لینا

    • She lights on that and this, and tasteth all.

      وہ کبھی اس پہ بیٹھتی ہے کبھی اس پر، اور سب کا مزہ لیتی ہے

  3. 3

    fall

    پڑنا۔ گرنا۔ آنا۔ لگنا

  4. 4

    descend

    اتارنا۔ نیچے آنا۔ نازل ہونا

    • She lighted off the camel

      وہ اونٹ سے اتری

Looking for classic Urdu literature? Read the books