to
preposition
Meanings
- 1
towards
طرف۔ جانب اور۔ کو
- 2
کو۔ کے تئیں۔ روبرو۔ بحضور
- 3
مصدر کی علامت
4 till
تک۔ تلک۔ تا۔ فریب۔ بہ تعداد۔ بقدر
- 5
opposition
سامنے۔ روبرو
face to face
روبرو
- 7
after
موافق۔ بموجب۔ حسب۔ مطابق
She has a husband to her mind.
اس کو من مانتا بر ملا
- 8
comparison
بہ مقابلہ۔ بہ نسبت۔ سے۔ سوں۔ بہ۔ مناسبت سے
Show 3 moreShow fewer
- 9
مع۔ ساتھ۔ ہمراہ
- 10
ساتھ۔ موافق۔ پر
She sang to his guitar.
وہ اس کے ستار پر گائی
- 11
regarding
واسطے۔ لیے۔ درباب۔ میں
as to
بابت۔ بہ نسبت
to and fro
ادھر ادھر۔ آگے پیچھے۔ آج یہاں کل وہاں
to wit
یعنی۔ ارتھات
