English
noun
Meanings
- 1
the people
انگریز۔ اہل انگلستان
- 2
the language
انگریزی زبان یا بولی
Queen's English
شستہ انگریزی
Dictionary results for
Showing 1–10 of 12
noun
the people
انگریز۔ اہل انگلستان
the language
انگریزی زبان یا بولی
Queen's English
شستہ انگریزی
adjective
انگریزی۔ انگلستانی۔ ولائتی
English fashion
انگریزی ڈھنگ
English make
انگریزی وضع یا قطع یا بناوٹ
noun
انگریز۔ انگلستان کا باشندہ
noun
انگریز لوگ۔ انگریزوں کی حالت یاحق
preposition
in a place
پیچھے ۔ بعد
in pursuit of
پیچھے ۔ تعاقب میں
Ye shall not go after other gods !
تم کسی اور دیوتا کو مت مانو
They that are after the flesh do mind the things of the flesh.
جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔
in imitation of
دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر
After the English fashion
انگریزی ڈھنگ کا
according to
انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب
after all
ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے
after hours
چھٹی یا فرصت کے وقت
after that
اس سے پیچھے ۔ زیں بعد
after twelve o'clock
دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر
afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)
اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد
called after his name
اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے
day after day
روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً
one after another
ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے
run after, follow after
پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا
year after year
آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال
adjective
مرکب ۔ سنجُکت
الجھا ۔ پیچیدہ ۔ تہ بہ تہ پیچ در پیچ
English laws in India grow more complex every day, and that is the bane of justice.
ہندوستان میں انگریزی قانون روز بروز پیچیدہ ہوتے جاتے ہیں اور یہی انصاف کے حق میں زہرہے
complex machine
بہت سے پرزوں والی کل ۔ پیچ در پیچ یا گورکھ دھندے کی کل
verb active
ملانا ۔ جوڑنا
The English army, that divided was
Into two parts, is now conjoined in one. (Shakespeare, 'Henry VI'. pt. i. v. 2) جو دو حصے تھے فوج انگریز کے وہ اس وقت مل جل کے اک ہوگئے F.C.
verbnoun
go on board
جہاز یا کشتی پر چڑھنا یا سوار ہونا
English army embarked from home for the Kabul expedition.
انگریزی فوج انگلستان سے کابل کی مہم کے لیے جہاز پر روانہ ہوئی
engage in any business
شریک یا شامل ہونا۔ مشغول ہونا۔ قدم رکھنا۔ پاؤں اڑانا
noun
an associate
ساتھی۔ ساجھی۔ سنگھاتی۔ ہمجولی۔ رفیق۔ شریک۔ یار۔ دوست
an equal
جوڑ۔ جوڑی۔ برابر کا۔ برابر والا۔ ہم سر۔ دائیں دار۔ ہم چشم۔ ثانی
one of a pair
ساتھ کا۔ جوڑ کا
an individual
شخص۔ آدمی۔ منش۔ متنفس۔ نفر۔ کس
in an English college
مدرسے میں وہ آدمی جس کو مدرسے کی آمدنی میں سے حصہ ملتا ہو۔ رفیق کلیہ۔ یونیورسٹی کی مجلس رفقا کا رکن
(in comp.)
سا۔ ہم
a man without good breeding
مردک۔ آدمی۔ شخص۔ عام آدمی۔ مردوا۔ نگوڑا
Worth makes the man and want of it the fellow.
لیاقت سے آدمی ہوتا ہے اور بغیر اس کے مردک
fine fellow
عجب آدمی
jolly fellow
یار باش آدمی
fellow citizen
ہم وطن۔ ایک دیس کا۔ ایک نگر کا
fellow creature
ہم جنس۔ ایک جاتی۔ اپنے جیسا
fellow feeling
ہمدردی۔ ترس
noun
عمدہ انگریزی
Looking for classic Urdu literature? Read the books