venal
adjective
رگ کے متعلق
Dictionary results for
Showing 1–5 of 5
adjective
رگ کے متعلق
adjective
زر دوست۔ زر پرست۔ طامع زر۔ خریدا ہوا۔ مول لیا ہوا
noun
زر پرستی۔ بازاری پن۔ روپیہ کی طمع۔ لالچ
noun
progress
چال ۔ دوڑ ۔ رفتار ۔روش
way
لیک ۔ رستہ ۔ باٹ۔ ڈگر۔ راہ۔ طریق
the course of a ship
جہاز کا راستہ
race-course
گھڑ دوڑ۔ چکر۔ چوگان
manner of proceeding
ڈھنگ ۔ چال ۔ طور ۔ طریقہ۔ صورت۔ سبیل
But if a right course be taken with children there will not be so much need of common rewards and punishments. (Locke)
لیکن اگر بچوں کے ساتھ اچھے ڈھنگ سے برتاؤ کیا جائے تو معمولی انعاموں اور سزاؤں کی ضرورت نہیں ہوگی
procedure
رسم۔ راہ۔ ریت۔ سرشتہ۔ ضابطہ
regular succession
سلسلہ۔ بندھی ہوئی ریت
the second course
دوسرا دور
a course of reading
درسی کتابوں کا سلسلہ
He (Goldsmith) wore fine clothes, gave dinners of several coures, paid court to venal beauties. (Macaulay)
وہ اچھے کپڑے پہنتا اور بڑی بڑی ضیافتیں کرتا اور رنڈیوں کے پاس جاتا تھا
menses
حیض۔ پھول۔ ماہواری۔ کپڑے۔ ایام
conduct
چلن ۔ چال چلن۔ چال ڈھال۔ ڈھنگ۔ لچھن۔ برتاؤ ۔ رویہ
course (at table)
کھانوں کا دور۔ پروسنا
course of a river
دھارا۔ بہاؤ
a course of medicines
چرخ۔ گردش۔ سیران
best course
صلاح۔ مصلحت۔ اُچت۔ اُپائے
in course
بدلی۔ عوض میں
in course of business
کاروبار یا برتاؤ میں۔ کاروبار کے انتظام میں۔ معاملہ براری میں
in due course
ہوتے ہوتے ۔ وقت پر ۔ قاعدے سے۔ معمولی۔ چندے بعد
of course, adv. undoubtedly
البتہ۔ نشچے کر کے۔ پرمانک ۔ ضرور۔ بالضرور۔ بے شک۔ بے شبہ۔ نس سندیہ۔ اور کیا
out of the ordinary course
ریت باہر۔ خلاف قاعدہٴ مقررہ۔ خلاف دستور
words of course
صرف باتیں۔ باتیں ہی باتیں
verbnoun
لٹکنا۔ لٹکا رہنا۔ جھومنا۔ جھولنا۔ پینگ یا جھوٹے لینا
Cordus had but one bed ; so short to boot
That his short wife's short legs hung dangling out. (Dryden,'Juvenal's Satires')
چھوٹی سی چارپائی تھی کدرس کے پاس ایک لٹکیں تھے اس کیچھوٹی سی جورو کے پیر لیک F.C.
He'd rather on a gibbet dangle
Than miss his dear delight, to wrangle.
(Butler 'Hudibras')
پسند ہے دار پہ اس کو لٹکنا مگر چھوڑے نہ ہرگز وہ اٹکنا F.C.
dangle about or after, hang on
پیچھے لگا رہنا۔ دم کے ساتھ لگا پھرنا۔ پنچھالا بنا پھرنا۔ سائے کی طرح ساتھ رہنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books