Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“unknown”

Showing 1–6 of 6

1.

unknown

adjective

غیر معروف۔ انجان۔ نامعلوم۔ بے خبر۔ غیر مشہور

Phrases & examples

  1. I am yet unknown to women. (Shakespeare)

    میں عورت سے اب تک باخبر نہیں ہوا

  2. unknown quantity

    رقم مجہول

  3. unknown to fame

    غیر مشہور

2.

covet

verbnoun

لوبھ کرنا۔ لالچ کرنا۔ للچانا۔ چاہنا۔ خواہش کرنا۔ ہوس کرنا۔ حرص کرنا۔ طمع کرنا

Phrases & examples

  1. covet no more than you want

    حاجت سے زیادہ مت چاہو

  2. If it be a sin to covet honour

  3. I am the most offending man alive.

  4. (Shakespeare, 'Henry V' iv. 3)

    اگر حرص عزت کی ہیگی گناہ تو ہوں میں بڑا ہی گنہگار آہ F.C.

  5. I am yet

  6. Unknown to woman, never was forsworn

Show 3 more
  1. Scarcely have coveted what was my own

  2. At no time broke my faith

  3. (Shakespeare, 'Macbeth' iv. 3)

    نہیں شکل عورت کی دیکھی ابھی قسم کوئی میں نے نہ توڑی کبھی نہ لالچ کیا مال کا اپنے بھی کری بے ایمانی نہ اب تک کوئی F.C.

3.

deduce

verb active

نکالنا۔ استخراج۔ استنباط کرنا۔ پیدا کرنا۔ حاصل کرنا۔ نتیجہ یا پھل نکالنا

Phrases & examples

  1. Reason is the faculty of deducing unknown truths from principles already known. (Locke)

    اصول معلومہ سے حقیقت مجہول نکالنے کا نام قوت ناطقہ ہے

4.

inform

verb active

Meanings

  1. 1

    animate

    زندہ کرنا۔ جان ڈالنا۔ روح پھونکنا

  2. 2

    make unknown

    مطلع کرنا۔ اطلاع دینا۔ خبر دینا۔ بتلانا۔ جتانا۔ آگاہ کرنا۔ چتانا

  3. 3

    مخبری کرنا۔ جاسوسی کرنا۔ الزام لگانا۔ نالش کرنا

5.

something

noun

Meanings

  1. 1

    anything unknown

    کچھ چیز۔ کوئی شے۔ (کوئی بات)

  2. 2

    a part

    کوئی جز۔ ایک حصہ۔ تھوڑا سا۔

6.

stranger

noun

Meanings

  1. 1

    foreigner

    غیر ملک کا۔ بدیسی۔ پردیسی۔ ساکن ملک غیر۔ دوسرے شہر ، بستی یا گاؤںکا۔ آنا دیسی۔

  2. 2

    one unknown

    ناواقف۔ ناآشنا۔انجان۔ اجنبی۔

  3. 3

    a guest

    مہمان۔ بٹاؤ۔ پاہونا۔

  4. 4

    بیگانہ۔ غیرآدمی۔ شخص غیر۔ بے سروکارشخص۔ اوپری آدمی۔ نووارد۔

    • make a stanger of

      بیگانگی برتنا۔ مغائرت کا برتاؤ کرنا۔

    • make no stanger of

      تپاک سے ملنا۔ بے تکلفی سے پیش آنا۔ یگانگی کا برتاؤ کرنا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books