traffic
noun
Meanings
- 1
see trade, 1.
- 2
اسباب تجارت۔ سوداگری مال
- 3
آمد و رفت۔ مسافروں کی تعداد
Dictionary results for
Showing 1–8 of 8
noun
see trade, 1.
اسباب تجارت۔ سوداگری مال
آمد و رفت۔ مسافروں کی تعداد
verb neutor
سوداگری کرنا۔ لین دین کرنا۔ تجارت کرنا۔ بیوپار کرنا
noun
نقشہٴ سوداگری۔ آمد و رفت کا نقشہ یا حساب
noun
سوداگر۔ تاجر۔ بیوپاری
verbnoun
make distribution
بانٹنا۔ حصہ کرنا۔ تقسیم کرنا۔ بھاگ کرنا
to deal the cards
تاش بانٹنا
traffic
بیوہار، بیوپارٹ لین دین یا کاروبار کرنا
They buy and sell, they deal and traffic. (South.)
وہ لین دین اور بنج بیوپار کرتے ہیں
to have transactions with
معاملہ کرنا۔ برتاؤ کرنا۔ سروکار رکھنا۔ لین دین کرنا۔ برتنا
to be hardly dealt with
سختی سہنا
behave well or ill
چلنا۔ برتنا۔ سلوک کرنا۔ بھلا یا برا کرنا۔ پیش آنا
to deal fairly
انصاف یا نیاؤ کرنا
to deal according to law
حسب ضابطہ عمل کرنا۔ حسب سرشتہ تجویز کرنا۔ مطابق قانون کے پیش آنا
to deal by
اچھی یا بری طرح پیش آنا
to deal in
مشغول ہونا۔ کاروبار کرنا۔ سروکار رکھنا۔ بیوہار کرنا
He deals in cloth.
وہ کپڑا بیچتا ہے یا بزازا کرتا ہے
to deal with
سلوک کرنا۔ برتاؤ کرنا۔ تدارک کرنا۔ بیوہار کرنا
noun
a place of traffic
بازار۔ باٹ۔ گدڑی ۔ پیٹھ۔ گزری۔ منڈی۔ (مارکیٹ)
a market house
دکان۔ باٹ۔ کوٹھی۔ گولہ۔ گنج
rate
بازار کا بھاؤ۔ نرخ۔ در۔ بھاؤ۔ شرح
purchase and sale
بیع و شریٰ ۔ خرید و فروخت۔ لین دین
noun
traffic
تجارت۔ سوداگری۔ بیوپار۔ بنج۔ داد و ستد۔ لین دین
Trade is the mother of money. (Prov.)
بنج روپیہ کا گھر ہے
Trade knows neither friends nor kindred. (Prov.)
بھاؤ نہ جانے بھائی
occupation
پیشہ۔ کاروبار۔ داد و سند۔ لین دین۔ حرفہ
the instruments
کسی حرفہ کے آلات
custom
عادت۔ بان۔ خو
بیوپاری۔ تجار۔
trade wind
تجارتی ہوا
noun
نوچیوں کی تجارت۔ طوائف کی تجارت
Looking for classic Urdu literature? Read the books