softly
adverb
آہستگی سے۔ ملائمت سے۔ بہ شفقت۔ نرمی سے۔ ہولےسے۔ رسان میں۔
Dictionary results for
Showing 1–3 of 3
adverb
آہستگی سے۔ ملائمت سے۔ بہ شفقت۔ نرمی سے۔ ہولےسے۔ رسان میں۔
verb active
inspire
سانس لینا ۔ دم لینا
utter softly
چپکے سے کان میں کہنا ۔ آہستہ کہنا
She softly breathed his name.
اُس نے ہولے سے اس کا نام لیا
suffer to take breath
دم لینے دینا ۔ سستانا
A moment breathed his panting steed. (Scott)
ایک دم تو ہانپتے گھوڑے کو دم لینے کو تھانبا
infuse
روح پھونکنا ۔ پھونکنا ۔ جِلانا ۔ جان ڈالنا ۔ زندہ کرنا
Able to breathe life into a stone.
پتھر میں جان ڈالتا ہے
breathe one's last
آخری دم یا سانس لینا ۔ سانس پورے کرنا ۔ دم واپسیں لینا ۔ لمبے یا اکہرے سانس لینا ۔ دم توڑنا ۔ دم نکلنا
adverb
ہولے سے۔ دھیرج سے۔ آھستہ سے۔ ملائمت سے
to go fair and softly
ہولے اور نرمی سے جانا
frankly
انصاف سے۔ ایمانداری سے۔ راستی سے
fair and square
راستی سے۔ منصفانہ۔ واجبی سے۔ دیانتداری سے۔ راست بازی سے۔ ایماناً
to bid fair
امید یابھروسہ رکھنا۔ امید ہونا۔ آس بندھنا۔ اچھا شگن ہونا
Looking for classic Urdu literature? Read the books