sailor
noun
جہازی ملاح۔ خلاصی۔ (کشتی بان۔ جہاز ران)
Dictionary results for
Showing 1–4 of 4
noun
جہازی ملاح۔ خلاصی۔ (کشتی بان۔ جہاز ران)
verb active
change the appearance
بھیس، صورت، شکل یا روپ بدلنا۔ تلبیس لباس کرنا۔ چھپانا
Sorrow nor joy can be disguisd by art. (Dryden)
خوشی اور رنج چھپائے سے نہیں چھپتے
intoxicate
متوالا کرنا۔ مخمور کرنا۔ مدہوش کرنا۔ بد مست کرنا۔ مست کرنا۔ بے ہوش کرنا۔ نشے میں چور کرنا۔ بت بنانا
Some say drinking does disguise men. (Old Song)
بعض کہتے ہیں کہ شراب پینے سے آدمی مدہوش ہو جاتا ہے
The sailors and the shipmen all
Through foul excess of wine
Where so disguised that at the sea
They showed thmeselves like swine.
جہازی خلاصی و ملاح تمام غٹاغٹ اڑا کر شرابوں کے جام سمندر پہ مدہوش تھے اس قدر بجا تھا کہیں ان کو گر مست خر F.C.
adjective
new and strong
تازہ۔ تر و تازہ۔ سرسبز۔ ہرا۔ شاداب
new
نیا۔ حال کا۔ ترت کا۔ نوین۔ تازہ۔ ڈال کا۔ سد۔ ابھی کا۔ ہرا۔ گیلا۔ تر
fresh and fragrant flowers
تازے اور خوشبودار پھول
fresh news
نئی خبر
unpractised
ناآزمودہ کار۔ ناتجربہ کار۔ کچا۔ خام۔ نیا
a fresh hand
نو آموز۔
renewed in vigour
تازہ دم۔ تر و تازہ۔ نو رس۔ خوش۔ بشاش۔ سرد۔ ٹھنڈا۔ تازہ۔ شاداب
a fresh wind
تازی ہوا
not salt
پھیکا۔ میٹھا۔ شیریں
fresh water
میٹھا پانی
fresh supply of goods
نئی آمدنی
fresh vegetables
تازی ترکاریاں
fresh water sailor
کچا۔ ڈانڈی۔ اناڑی
fresh way (Naut.)
جہاز کی تیزحرکت
noun
the act
لےجانا۔ ڈھونا
the price of carriage
باربرداری کا کرایہ۔ ڈھوائی۔ مزدوری۔ اٹھائی
burden
بوجھ۔ اسباب محمولہ
a sailor's wages
ملاح کی مزدوری۔ ملاحی
مال لے جانے کی جگہ۔ مقام نقل
Looking for classic Urdu literature? Read the books