Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“provident”

Showing 1–8 of 8

2.

provident fund

noun

احتیاطی سرمایہ۔پراویڈنٹ فنڈ۔

4.

providently

adverb

عاقبت اندیشی سے۔ دور اندیشی سے۔ دور بینی سے۔

5.

caution, cautiousness

noun

Meanings

  1. 1

    provident care

    ہوشیاری ۔ خبرداری ۔ چیتنتا ۔ چوکسی ۔ احتیاط ۔ سرت ۔ ساو دھانی

  2. 2

    injunction

    تاکید ۔ ہدایت ۔ حکم ۔ آگیا

  3. 3

    warning

    چیتاؤنی ۔ جتاؤ ۔عبرت ۔ تنبیہ

    • She is a caution

      وہ تو بلا ہے

  4. 4

    security

    ضامنی ۔ کفالت ۔ آڑ

    • great caution

      کمال تامل یا احتیاط ۔ بڑی خبرداری

    • necessity for caution

      مقام یا جائے غور

6.

forethought

noun

Meanings

  1. 1

    anticipation

    پیش بینی۔ آگم بدھی۔ پیش بندی۔ احتیاط

  2. 2

    provident care

    عاقبت اندیشی۔ دور اندیشی

7.

improvident

adjective

اساودھان۔ بے تدبیر۔ غافل۔ کو تاہ اندیش۔ بے احتیاط۔ ناعاقبت اندیش۔ فضول خرچ۔ مسرف۔ بےپروا۔ لا ابالی

8.

improvidently, improvidentially

adverb

غافلانہ۔ کو تاہ اندیشی سے۔ بے احتیاطی سے۔ بے تدبیری سے۔ ناعاقبت اندیشی سے

Looking for classic Urdu literature? Read the books