painter
noun
رنگ ساز۔ نقاش۔ رنگ بھریا۔ مصور۔ چتر کار۔ پینٹر
Dictionary results for
Showing 1–6 of 6
noun
رنگ ساز۔ نقاش۔ رنگ بھریا۔ مصور۔ چتر کار۔ پینٹر
noun
برش ۔ بُرُش
(a painter's)
بالوں کی قلم ۔ قلم
(Met.)
مٹھ بھیڑ ۔ جھڑپ ۔ کھٹا پٹی ۔ جھڑپا جھڑپی ۔ نوک جھوک
(of a fox)
لومڑی کی پونچھ
brush for flies
چوہری ۔ چنور ۔ مورچھل
noun
کاتب ۔ لیکھک ۔ اُتارو ۔ نقل نویس
imitator
ناقل ۔ پیرو ۔ مقّلد ۔ نقلیا ۔ متبع ۔ پیچھے چلنے والا ۔ ریسیا
Without invention a painter is but a copir and a poet but a plagiary of others. (Dryden)
قوت ایجاد بغیر مصور تو صرف نقال ہے اور شاعر اوروں کا چور
noun
one who limns
رنگ پھیرنے والا۔ رنگ آمیزی کرنے والا
painter
چتیرا۔ مصور۔ نقاش
noun
چھوٹی شبیہ یا تصویر۔ مورتی۔ (کتابی تصویر)
miniature painter
تصویر میں رنگ بھرنے والا
in miniature
مختصر طور پر
noun
چترکار۔ مصوری
Looking for classic Urdu literature? Read the books