herewith
adverb
اس کے ساتھ۔ منسلک۔ اس کے ہمراہ۔ ہم رشتہ
Dictionary results for
Showing 1–7 of 7
adverb
اس کے ساتھ۔ منسلک۔ اس کے ہمراہ۔ ہم رشتہ
noun
گدھ۔ شاہین۔ ہما۔ عقاب۔ شاردول
That eagle's fate and mine are one
Which, on the shaft that made him die
Espied a feather of his own
Wherewith he wont to soar so high. (E. Waller)
میرا اور ہما کا ہے بخت ایک سا قضا کا جب ایک تیر اس کے لگا تو دیکھا کہ اس میں ہے وہ پر لگا جو لے جاتا اس کو تھا اونچے اڑا F.C.
verb active
encompass
احاطہ کرنا۔ احاطہ بندی کرنا۔ باڑ لگانا
envelop
لفافے میں بند کرنا۔ ملفوف کرنا۔ خامنا۔ لفافہ کرنا
herewith enclosed
ملفوف بہ خط ہذا
noun
جامہ۔ لباس۔ پوشاک۔ کپڑے
Having food and raiment, let us be therewith content.
روٹی کپڑا جب مل گیا تو اس پر سنتوک کرنا چاہیئے
verb active
sprinkle with salth
نون چھڑکنا یا برکنا
fill with salts
نمک بھرنا۔ شوردار کرنا۔ نون ڈالنا۔ نمکین کرنا۔ کھاری کرنا
if the salt lost its savour, wherewith shall it be salted.
جب نمک میں سے مزہ جاتا رہے تو نمک میں مزہ کہاں سے آئے؟
adverb
اس کے ساتھ۔ اس کے ساتھ۔ اس سے۔ اس سے۔ فورا ہی۔ معا ہی
adverb
کس کے ساتھ۔ جس کے ساتھ۔ کس سے۔ جس سے
Looking for classic Urdu literature? Read the books