citizen
noun
رعیت ۔ پرجا ۔ شہری ۔ رعایا ۔ باشندہ ۔ ساکن
Dictionary results for
Showing 1–7 of 7
noun
رعیت ۔ پرجا ۔ شہری ۔ رعایا ۔ باشندہ ۔ ساکن
noun
حق رعایا ۔ پرجا ادھکار ۔ شہریت
noun
citizen
شہری ۔ شہر والا
a representative of a borough
رئیس ۔ ذی اختیار ۔ کمیٹی والا
noun
region
دیس ۔ بھوم ۔ کشور ۔ ملک ۔ ولایت ۔ اقلیم
(opposite of town)
گاؤں ۔ بیرون جات ۔ دیہات ۔ اطراف ۔ قرب و جوار ۔ نواح ۔ مفصل
citizens, constituents
رعایا ۔ پرجا ۔ عوام ۔ موکلّان ۔ باشندے
native country
جنم بھوم ۔ پیدائش کی جگہ ۔ وطن ۔ زاد بُوم
noun
an associate
ساتھی۔ ساجھی۔ سنگھاتی۔ ہمجولی۔ رفیق۔ شریک۔ یار۔ دوست
an equal
جوڑ۔ جوڑی۔ برابر کا۔ برابر والا۔ ہم سر۔ دائیں دار۔ ہم چشم۔ ثانی
one of a pair
ساتھ کا۔ جوڑ کا
an individual
شخص۔ آدمی۔ منش۔ متنفس۔ نفر۔ کس
in an English college
مدرسے میں وہ آدمی جس کو مدرسے کی آمدنی میں سے حصہ ملتا ہو۔ رفیق کلیہ۔ یونیورسٹی کی مجلس رفقا کا رکن
(in comp.)
سا۔ ہم
a man without good breeding
مردک۔ آدمی۔ شخص۔ عام آدمی۔ مردوا۔ نگوڑا
Worth makes the man and want of it the fellow.
لیاقت سے آدمی ہوتا ہے اور بغیر اس کے مردک
fine fellow
عجب آدمی
jolly fellow
یار باش آدمی
fellow citizen
ہم وطن۔ ایک دیس کا۔ ایک نگر کا
fellow creature
ہم جنس۔ ایک جاتی۔ اپنے جیسا
fellow feeling
ہمدردی۔ ترس
noun
a man who is well-born
شریف۔ بزرگ۔ اشراف۔ بھلا مانس۔ ذی رتبہ۔ عالی خاندان
a well-bred man
خلیق۔ خوش خلق۔ سیل ونت
(Her.)
وہ آدمی جس کو خطاب نہ ملا ہو اور ہتھیار رکھنے کا اختیار ہو
(pl.) citizens
رئیس۔ باشندے۔ آدمی
verb active
render familiar by habit
دیسی یا ملکی بنانا
confer the rights of a citizen on
قوم یا ملک کے حقوق بخشنا۔ قوم میں داخل کر لینا۔ حقوق قومیت عطا کرنا
make one's own
اپنا بنانا۔ اپنی زبان میں لانا۔ شامل کرنا۔ شریک کرنا۔ اپنانا۔ اختیار کر لینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books