aright
adverb
ٹھیک ۔ ٹھیک سر ۔ درست ۔ صحت سے ۔ راستی سے ۔ کماحقہ، ۔ بخوبی ۔ معقول
Dictionary results for
Showing 1–3 of 3
adverb
ٹھیک ۔ ٹھیک سر ۔ درست ۔ صحت سے ۔ راستی سے ۔ کماحقہ، ۔ بخوبی ۔ معقول
adjective
free from passion
منصف۔سچا۔راست۔باز۔بےپروا۔بےہواوہوس۔ سلیم الطبع۔حلیم۔اندری جِت۔صاف
Reason requires a clam and dispassionate situation of the mind to from her judgments aright. (Shakespeare)
عقل اپنی درس رائے دینےکےواسطے خاطرجمع اورطبع سلم چاہتی ہے
verb active
make fit or suitable
ٹھیک کرنا۔ جوگ کرنا۔ سوبھائے مان کرنا۔ درست کرنا۔ لائق کرنا۔ مناسب کرنا۔ معقول کرنا۔ موافق کرنا۔ ٹھیک بٹھانا۔ موزوں کرنا۔ بنانا۔ قابل کرنا
shape aright
ڈول ڈالنا۔ سانچے میں ڈھالنا۔ بنانا۔ بیونتنا۔ صورت یا شکل بنانا۔ گھڑنا۔ ٹھیک کرنا
furnish duly
سنوارنا۔ سدھارنا۔ سجانا۔ سنگارنا۔ سہاؤنا کرنا۔ آراستہ کرنا
be suitable to
ٹھیک آنا۔ مطابق یا موافق کرنا۔ ٹھیک بیٹھنا
That time best fits the work.
کام کے واسطے یہ وقت بہت مناسب ہے
to fit like a glove
ٹھیک بیٹھنا۔ ٹھیک آنا
to fit out
تیار کرنا۔ ساز و سامان مہیا کرنا
to fit up
بنانا۔ سنوارنا۔ ٹھیک ٹھیک کرنا۔ سجانا۔ تیاری کرنا۔ درست کرنا۔ ٹھیک کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books