(abandon) 1. relinquish ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
81    abandon (verb active)
    1. relinquish
ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا
    He abandoned all hopes of recovery.
زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا
    2. desert
چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا
    In mutiny the people abandoned their homes
غدر میں لوگ باگ اپنا اپنا گھر چھوڑ کے بھاگ گئے
    3. surrender
سونپنا ۔ دے دینا
    4. renounce
ترک کرنا ۔ توبہ کرنا
82    abashment (Noun)
خجالت ۔ انفعال ۔ شرمندگی ۔ جھیپ ۔ ذلت ۔ خفت ۔ تحقیر ۔ خواری
83    adieu (Noun)
نمسکار ۔ پالا گن ۔ رام رام ۔ بندگی ۔ سلام علیکم
84    adoration (Noun)
پوجا ۔ پوجا پاٹ ۔ بھکتی ۔ پوجا پتری ۔ پرستش ۔ بندگی ۔ عبادت
85    agency (Noun)
    1. instrumentality
کارن ۔ دورہ ۔ وسیلہ ۔ ذریعہ ۔ طفیل ۔ واسطہ ۔ معرفت
    2. office of agent
منیمی ۔ آڑھت ۔ کارندگی۔ گماشتہ گری ۔ پیش کاری ۔ نیابت ۔ مختاری ۔ اجنٹی
    local agency
مقامی اجنٹی
86    agreeableness (Noun)
    1.
میل ۔ موافقت ۔ مطابقت
    2. affording pleasure
سہانا پن ۔ سندر تائی ۔ خوش آئندگی
87    ailing, ailment
روگ ۔ بیماری ۔ پیڑا ۔ ماندگی ۔ مرض ۔ دکھ درد
88    assurance (Noun)
    1. certain expectation
بھروسا ۔ یقین ۔ بسواس ۔ اعتبار ۔ اعتقاد
    2. security
اطمینان ۔ دلجمعی ۔ خاطر جمع
    Brave men meet danger with assurance. (Knolles)
سور بیر، بیر تائی سے جوکھوں کا سامنا کرتے ہیں
    3. self-reliance
ڈھارس ۔ جراٴت
    4. impudence
گستاخی
    5. insurance
بیمہ
    assurance company
بیمہ کرنے والوں کی جماعت
    assurance in God
توکل بخدا ۔ بھروسا
    assurance office
بیمے کی کوٹھی
    life assurance
جان بیمہ ۔ بیمہٴ زندگی
89    azoic (adjective)
بے حیات۔جس میں زندگی نام کو نہ ہو
90    being (Noun)
    1. existence
ہستی ۔ زندگی ۔ وجود ۔ حیات
    2.entity
بستو ۔ چیز ۔ مادہ ۔ شے ۔ متنفس ۔ وجود
    state of being
حالت ۔ احوال
 

Content search results

  1. ملیر کی گلیاں

    ... پھلوں، پھولوں، سبک ہواؤں اور ز ندگی سے محبت کرتے تھے۔ اس منظر کا تصور میرے ...

    Anonymous - 2009-04-07 13:09 - 6 comments

Pages