sooth سچ۔ صدق۔ راستی۔
Show Keyboard
![]() |
1    sooth (Noun)
سچ۔ صدق۔ راستی۔
    in sooth
حقیقت یا اصل میں۔ سچ پوچھو تو
2    soothe (verb active)
    1. flatter
خوشامد کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ منانا۔ چمکارنا۔ پچکارنہ۔
    2. soften.
ملائم کرنا۔ تخفیف کرنا۔ دھیما کرنا۔ ٹھنڈا کرنا۔ تسکین دینا۔ (تسلی دینا)
    3. please
خوش کرنا۔ شاد کرنا۔ محفوظکرنا۔ پرکانا۔
3    soother (Noun)
نرم کرنے والا۔ تسکین دہ۔ (تسلی دہ)
4    soothingly (adverb)
چاپلوسی سے۔ خوشامد سے تسکین کے طور پر۔
5    soothsay (verb neutor)
فال گوئی کرنا۔ آفے سے جتانا یاکہنا۔ (پیشن گوئی کرنا)
6    soothsaying (Noun)
رمل۔ فال گیری۔ پیشن گوئی۔
7    balmy (adjective)
    1. soothing
سیتل ۔ ٹھنڈا ۔ سکھ دائی ۔ تسکین بخش
    2. fragrant
معطر ۔ سوندھا ۔ سگندھت ۔خوشبودار ۔ مہک دار
8    charity (Noun)
    1. benevolence
بھلائی ۔ نیک نیتی ۔ خیر خواہی ۔ سخاوت
    To buy dear is no charity
مہنگا خریدنا کچھ سخاوت نہیں ہے
    2. alms
دان ۔ بیلا ۔ بور ۔ پُن ۔ سدا برت ۔ لنگر ۔ زکوٰة ۔ خیرات
    Charity begins at home.
اول خویش بعدہ درویش
اندھا بانٹے شیرنی اپنوں ہی کو دے
    3. liberal mindedness
دریادلی ۔ سخاوت ۔ فیاضی ۔ انصاف
    The highest exercise of charity is chariy towards the uncharitable. (Buckminister)
برے کے ساتھ بھلائی کرنا، عین بھلائی ہے
(جو تو کو کانٹے بوئے، تا کو بو تو پھول
تو کو پھول کے پھول ہیں،تاکو ہیں ترسول
    (For thorns that prick full sore do you but flowers set.
    His thorns Shiv's trident bear, your flowers more flowers beget)
    The charities that soothe, and heal, and bless
    Are scattered at the feet of man like flowers. (Wordsworth)
جن نیکیوں سے برکت و تسکین، شفا ملے
ہیں بکھری جیسے پھول وہ انساں کے پا تلے F.C.
    4. pl. charities, charitable institutions
دھرم سالا ۔ خیرات خانہ ۔ اسپتال وغیرہ
    charity boy, - girl, - children, -brat
ٹکڑوں کا پلا
بچے جو خیرات سے پالے جائیں
    charity grab
خیراتی کپڑے ۔ پُن بَستر
    charity lands, lands assigned for charitable purposes.
برمھوتر ۔ دیوتر ۔ بسن پریت ۔ پیران ۔ کرشن آرین ۔ ائمہ ۔ فقیران
    charity school
خیراتی مکتب یا مدرسہ
    sisters of charity
سادھنی ۔ بائیاں ۔ آرجاں
9    flatter (verb active)
    1. to wheedle
بہلانا۔ پھسلانا۔ پھلا سرا دینا۔ دم دینا۔ جھانسا دینا
    2. to soothe by praise
خوشامد کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ خوش کرنا۔ تعریف کرنا۔ منانا
    3. to please with false hopes
جھوٹی آس بندھانا۔ باغ سبز دکھانا۔ دم دلاسا دینا۔ دل داری کنا
10    gentle (adjective)
    1. well-born
شریف۔ بزرگ۔ نجیب۔ اصیل۔ خاندانی
    2. refined in manners
حلیم۔ سلیم الطبع۔ غریب۔ بے شر
    3. tame quiet and docile
سیدھا۔ بھلا مانس۔ غریب۔ پالتو۔ پلاؤ
    4. soothing
ملائم۔ دھیما۔ نرم۔ آہستہ
    the gentle craft
فن کفش دوزی۔ جوتوں کی تجارت۔ جوتیوں کا بنانا اور بیچنا
No content results found
- Check if your spelling is correct.
- Remove quotes around phrases to search for each word individually. bike shed will often show more results than "bike shed".
- Consider loosening your query with OR. bike OR shed will often show more results than bike shed.

