leisure چھٹکارا۔ فرصت۔ چھٹی۔ مہلت۔ اوکاس۔ خالی وقت
Show Keyboard
![]() |
1    leisure (Noun)
چھٹکارا۔ فرصت۔ چھٹی۔ مہلت۔ اوکاس۔ خالی وقت
    They had no leisure so much as to eat.
ان کو کھانے تلک کی تو فرصت تھی ہی نہیں
    at leisure
فرصت یا چھٹی میں۔ فرصت یا چھٹی کے وقت۔ خالی۔ فرصت رکھنے والا۔ اطمینان سے
2    leisureless (adjective)
عدیم الفرصت۔ مصروف
3    leisurely (adjective)
آہستہ۔ دھیما۔ اطمینان کا۔ فرصت کا
4    leisurely (adverb)
سہج سہج۔ دھیمے۔ آہستہ۔بہ تامل۔ اطمینان سے۔ سہولت سے
5    disengagement (Noun)
    1. the act of disengaging
رہائی۔ بریت۔ خلاصی۔ چھٹکارا۔ مخلصی
    2. the state of
سبکدوشی۔ جدائی۔ علیحدگی۔ الگاؤ
    3. leisure
فرصت۔ چھٹی۔ خلاصی۔ فراغت۔ بے شغلی۔ اوکاش۔ چھوٹ
    Disengagement is absolutely necessary to enjoyment.
عیش کے واسطے فراغت ضرور ہے
6    easily (adverb)
    1. without difficulty
سہج سے۔ آسانی سے۔ سہولیت سے۔ بے محنت۔ بے دقت
    2. without exertion
بیٹھے بٹھائے۔ یونہی۔ آپ ہی۔ آپ سے۔ ہاتھ پیر ہلائے بغیر
    What is easily got will soon be lost.
جو آسانی سے آتا ہے وہ جلدی جاتا ہے
    3. without pain
نش چنتا۔ آرام سے۔ بے رنج۔ بے فکر
    4. readily
ترت۔ جھٹ پٹ۔ ایک پل میں۔ ایک آن میں۔ فوراً۔ فی الفور۔ اسی دم
    5. smoothly
ہولے سے۔ ہولے ہولے۔ بے غل و غش۔ ملائمت سے
    6. leisurely
رفتہ رفتہ۔ آہستہ آہستہ۔ فرصت میں۔ رسے رسے
7    employ (verb active)
    1. use
کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا
    2. busy
کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا
    None but wiseman can employ leisure well. (Prov.)
صرف عقل مند ہی خالی وقت کو اچھی طرح کام میں کاٹتا ہے
    3. engage
رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا
    employ another hand for the extra work
فالتو کام کے واسطے ایک اور آدمی رکھ لو
    4. occupy
بھرنا۔ وقت گزارنا
    It will employ thy time.
اس میں تیرا وقت صرف ہوگا
    employ a steam-engine to crack a nut
توپ سے چیونٹی اڑوانا۔ ہاتھی سے چینٹی پسوانا
8    letter (Noun)
    1.
حرف۔ اکشر۔ انچھر۔
    2. an epistle
چٹھی۔ پتری۔ رقعہ۔ نامہ۔ خط۔ مراسلہ
    The style of letters ought to be free, easy and natural.
خط کی عبارت سیدھی سادی اور سلیس ہونی چاہیئے۔
    3. verbal expression
لفظی معنی، شبدارتھ۔ لغوی معنی
    4. (Print.)
سیسے کے حروف۔ ٹائپ
    5. (pl.)
بدیا۔ علم۔ ادب
    He still found leisure for letters and philosophy. (Macaulay)
پھر بھی اسے علم وحکمت کے مطالعے کی فرصت ملی
    letter box
صندوق چٹھیات۔ لیٹربکس
    letter carrier
چٹھی رساں ۔ ہرکارہ۔ دوڑاہا۔ ٹپالی
    letter of advice
سماچار۔ اطلاع۔ ذکری چٹھی۔ اطلاعی چٹھی
    letter of attorney
مختار نامہ
    letter of credit (L/C)
ایل سی۔ ہنڈی
    letter of credit or recommendation
سفارشی چٹھی۔ ادھکار پتر
    letter of license
مہلت نامہ
    letters and messages
رسل و رسائل
    letters of administration
سرٹیفکیٹ وراثت
    letters patent
فرمان۔ سند۔ پروانہ
    letters testamentary
سند سربراہ کاری
    letters of marque
دشمن کے جہاز کو گرفتار کرنے اور لوٹنے کے ليے پروانہٴ شاہی
No content results found
- Check if your spelling is correct.
- Remove quotes around phrases to search for each word individually. bike shed will often show more results than "bike shed".
- Consider loosening your query with OR. bike OR shed will often show more results than bike shed.

