(crib) 1. manager کھور۔ کھرلی۔ چرن
Show Keyboard
![]() |
1    crib (Noun)
    1. manager
کھور۔ کھرلی۔ چرن
    The steer and lion at one crib shall meet. (Pope)
گائے اور شیر ایک کھور میں کھائیں گے
(شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں۔ مثل)
    2. stall
تھان۔ بتھان۔ کھڑک
    Where no oxen are the crib is clean. (Proverbs, xiv. 4)
جس تھان میں ڈھور نہیں، وہاں گھور نہیں
    3. a small enclosed bedstead for a child
کھٹولا۔ پالنا۔ پیڑھا۔ کھٹولی
    4. a box for storing grain, etc.
ناند۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کوٹھی
    5. a hut
جھونپڑا۔ کٹی۔ جھونپڑی
    Why rather, sleep, liest thou in smoky cribs
    Upon uneasy pallets stretching thee
    Than in the perfumed chambers of the great.
    (Shakespeare, Henry IV pt. ii. iii. 1)
تو، اے، نیند کیوں جھونپڑوں میں رہے
کھریرے جھلنگوں پہ ٹانگیں پسار
امیروں کے کمروں مہکتوں کو چھوڑ F.C.
    6. (Col.)
امتحان کی کتاب جیسے یونانی، لا طینی، عربی یا سنسکرت
2    crib (verb active)
    1.
بند کرنا۔ مُوندنا۔ بھیڑنا۔ دڑبے میں ڈالنا
    Cabined, cribbed, confined.
    (Shakespeare, 'Macbeth' iii. 4)
مقید، بند اور بستہ
    2. pilfer
چُرانا۔ الگ کرنا۔ بچانا۔ کھانا
3    ascribe (verb active)
لگانا ۔ ٹھہرانا ۔ منسوب کرنا ۔ نسبت کرنا ۔ مخصوص کرنا ۔ محمول کرنا ۔ تعلق کرنا ۔ باعث سمجھنا یا جاننا
4    cacoethes (Noun)
خراب عادت یا خُو ۔ بری لت یا بان
    cacoethes scribendi
لکھنے یا انشا گری کی چُل ۔ کاغذ چیتنا یا سیاہ کرنا
5    cicrumscribe (verb active)
    1.
گھیرنا ۔ حد باندھنا ۔ محدود کرنا
    2. inscribe around
گرد لکھنا ۔ چاروں طرف لکھنا
6    clerk (Noun)
    1. scribe
کاتب ۔ محرر ۔ لیکھک ۔ لکھیرا ۔ نویسندہ ۔ مشرف ۔ پٹواری ۔ لیکھن ہارا ۔ راقم ۔ کلرک
    The clock goes as it pleases the clerk. (Prov.)
گھنٹہ چلے جیسے منشی چاہے
چوٹی کتیا اور جلیبیوں کی رکھوالی
    2. (in comp.)
نویس
    3. parish clerk
پادری کا نائب
    clerk of the court
ناظر ۔ محرر عدالت
    clerk of the maket
نرخی ۔ بھاؤ لکھیا
    despatching clerk
محرر روانگی
    goods clerk
مال منشی
    receiving clerk
محرر سپردگی
7    compact (Noun)
شرط ۔ بچن ۔ ہوڑ ۔ عہد ۔ قول ۔ قول قرار ۔ عہد و پیمان
    Wedlock is described as the indissoluble compact. (Macaulay)
عقد نکاح کو ایک بہت مستحکم عہد بتلاتے ہیں
8    copy (verb active)
    1. transcribe
اُتارنا ۔ نقل کرنا ۔ نقل نویسی کرنا
    2. imitate
ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔ اُتارنا ۔ ہسکا کرنا ۔ حرص کرنا
    attested copy
نقل مصدقہ ۔ سچل اُتار
9    credit (verb active)
    1. believe
پتیانا۔ پرتیت کرنا۔ بسواس کرنا۔ سچ جاننا۔ اعتبار کرنا۔ نشچے کرنا۔ یقین کرنا۔ ماننا۔ بھروسہ کرنا
    How shall they credit
    A poor unlearned virgin.
    (Shakespeare, 'All's well' i. 3)
یقیں کس طرح اُن کو اجائے گا
کواری غریب اور نادان کا F.C.
    2. (in accounts)
جمع کرنا یا لکھنا۔ آئے کرنا
    3. ascribe to
لگانا۔ منسوب کرنا۔ تعلق کرنا
10    dedicate (verb active)
    1. consecrate
چڑھانا۔ نذر کرنا۔ متبرک کرنا۔ پاک ٹھیرانا۔ بھیٹ کرنا۔ مقرر کرنا۔ خاص کرنا۔ ٹھیرانا۔ باندھنا۔ معین کرنا۔ معنون کرنا۔ انتساب کرنا۔ تہدیہ کرنا
    to dedicate vessels, treasures, a temple, an altar, or a church to God, or to a religious use
برتن، خزانہ، مندر، ڈیرا یا گرجا کو کرشن آرپن یا دھرم آرتھ کرنا
    2. devote
فدا کرنا۔ تصدق کرنا۔ سونپنا
    the profession of a soldier to which he had dedicated himself
سپاہی کا پیشہ جس میں اس نے اپنے تئیں فدا کردیا تھا
    3. inscribe to a patron or friend
اپنی بنائی ہوئی کتاب یا اپنی تصنیف کسی مربی یا دوست کے نام نہاد کرنا۔ نام نہاد کرنا
No content results found
- Check if your spelling is correct.
- Remove quotes around phrases to search for each word individually. bike shed will often show more results than "bike shed".
- Consider loosening your query with OR. bike OR shed will often show more results than bike shed.

