cautious سچیتا ۔ سُرتا ۔ خبردار ۔ ہوشیار ۔ محتاط ۔ بیدار مغز ۔ دور اندیش ۔ چوکس ۔ عاقبت اندیش
Show Keyboard
![]() |
1    cautious (adjective)
سچیتا ۔ سُرتا ۔ خبردار ۔ ہوشیار ۔ محتاط ۔ بیدار مغز ۔ دور اندیش ۔ چوکس ۔ عاقبت اندیش
2    cautiously (adverb)
چیتنتائی سے ۔ خبرداری سے ۔ ہوشیاری سے ۔ بہ احتیاط
3    cautiousness,/see caution
4    caution, cautiousness (Noun)
    1. provident care
ہوشیاری ۔ خبرداری ۔ چیتنتا ۔ چوکسی ۔ احتیاط ۔ سرت ۔ ساو دھانی
    2. injunction
تاکید ۔ ہدایت ۔ حکم ۔ آگیا
    3. warning
چیتاؤنی ۔ جتاؤ ۔عبرت ۔ تنبیہ
    She is a caution
وہ تو بلا ہے
    4. security
ضامنی ۔ کفالت ۔ آڑ
    great caution
کمال تامل یا احتیاط ۔ بڑی خبرداری
    necessity for caution
مقام یا جائے غور
5    incautious (adjective)
بے احتیاط۔ بے خبر۔ بے پروا۔ بے التفات
6    incautiously (adverb)
بے خبری سے۔ بے پروائی سے۔ غفلت سے۔ بے احتیاطی سے
No content results found
- Check if your spelling is correct.
- Remove quotes around phrases to search for each word individually. bike shed will often show more results than "bike shed".
- Consider loosening your query with OR. bike OR shed will often show more results than bike shed.

