cede سونپنا ۔ دے دینا ۔ دے ڈالنا ۔ سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا ۔ تفویض کرنا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
1    cede (verb active)
سونپنا ۔ دے دینا ۔ دے ڈالنا ۔ سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا ۔ تفویض کرنا
    The people must cede to the Government for some of their natural rights.
پرجا کو اپنے ادھکاوں میں سے کچھ راجا کو دینے چاہئیں
    ceded provinces district
ممالک مفوّضہ ۔ صوبجات مفوّضہ
2    central (adjective)
بیچ کا ۔ مرکزی ۔ وسطی ۔ متوسطہ
    Central Provinces
ممالک متوسطہ
3    convince (verb active)
منوانا ۔ قائل کرنا ۔ قائل معقول کرنا ۔ دل نشین کرنا ۔ نشچئے کرانا ۔ یقین دلانا
4    evince (verb active)
بتلانا۔ جتانا۔ دل نشین کرنا۔ پرکاش، ظاہر یا پرگھٹ کرنا۔ ثابت کرنا ۔یقین دلانا۔ قائل کرنا۔ نشچئے کرانا
5    jurisdication (Noun)
    1. legal authority
اختیار ۔ ادھکار۔ حکم۔ عدل کا نظم ونسق۔ عدل گستری۔ داد رسی
    2. province
راج۔ حکومت۔ ریاست ۔ تحت۔ عملداری۔ علاقہ۔ قلمرو
    limits of jurisdiction
سیما ادھکار۔ احاطہٴ اختیار۔ دائرہٴ اختیار
    within jurisdiction
علاقے میں۔ حد سیاست میں
6    nome (Noun)
    1. a province
صوبہ۔ کھنڈ۔ حلقہ
    2. (Music)
راگ کا ایک سر
7    overrule (verb active)
ناجائز ٹھیرانا۔ رد، نامنظور یا باطل کرنا۔ تحکم کرنا۔ ترجیح رکھنا۔ مسترد کر دینا۔ منسوخ کر دینا
    overrule an objection, v.a.
عذر نامنظور کرنا۔ عذر قبول نہ کرنا
    overrule an order
حکم منسوخ کرنا۔ حکم خلاف دینا۔ بپریت آگیا دینا
    an overruling province
حاکم مطلق۔ خدا قادر
8    persuade (verb active)
    1. incline
راغب کرنا۔ مائل کرنا۔ اکسانا۔ ترغیب دینا۔ اشتعالک دینا۔ پرچک دینا۔ آمادہ کرنا
    2. convince by argument
باور کرانا۔ یقین دلانا۔ قائل کرنا۔ دل نشین کرنا۔ ذہن نشین کرنا۔ نشچئے کرانا
9    province (Noun)
    1. a portion of an empire
ملک۔ دیس۔
    2. a tract
صوبہ۔ علاقہ۔ ضلع۔ ممالک۔
    3. duty
خدمت۔ فرض۔ اختیار۔ علاقہ۔ منصب۔
10    satisfy (verb active)
    1. gratify fully the desire of
سیر کرنا۔ خاطر جمع کرنا۔ خوشی کرنا۔ راضی کرنا۔ ٹھنڈا کرنا۔ دل جوئی کرنا
    2. pay off
چکانا۔ بیباق کرنا۔ نبٹانا۔ ادا کرنا
    convince
شبہ رفع کرنا۔ سمجھانا۔ یقین دلانا۔ باور کرانا۔ قائل کرانا۔ منانا
 

No content results found

  • Check if your spelling is correct.
  • Remove quotes around phrases to search for each word individually. bike shed will often show more results than "bike shed".
  • Consider loosening your query with OR. bike OR shed will often show more results than bike shed.